ساحل عدیم ایک ٹی وی شو میں بیٹھ کر خواتین کے حقوق کے موضوع پر پاکستان کی پچانوے فیصد خواتین کو اجڈ اور جاہل کہتا ہے پورا کلپ دیکھیں تو ساحل عدیم کی بات درست ہے۔
ساحل عدیم ایک ٹی وی شو میں بیٹھ کر خواتین کے حقوق کے موضوع پر پاکستان کی پچانوے فیصد خواتین کو اجڈ اور جاہل کہتا ہے پورا کلپ دیکھیں تو ساحل عدیم کی بات درست ہے۔ شو میں بیٹھی خاتون ساحل عدیم سے سوال پوچھتی ہے کہ سر آپ نے پچانوے فیصد خواتین کو جاہل کہا ایسا نہیں ہے آپ بس معافی مانگیں یہ سوال نہیں حکم نامہ ہے اور پھر جاہل ہونے کو مان بھی لیا کہ جاہل اس لیے ہیں کہ انہیں جاہل میل ڈومینیٹنگ سوسائٹی نے رکھا ہوا ہے ساحل عدیم آپکو طاغوت کا لفظ پتا ہے خاتون آپ کے منہ سے کئی سو بار سنا ہے (نہیں جانتی) ساحل عدیم طاغوت اسلام میں سب سے بڑا گناہ ہے بیٹا اسلام میں ذمہ اس طرح لیتے ہیں میں ساحل عدیم ذمہ دار ہوں کہ میری بچی لاہور میں بیٹھی ہے جسکی عمر بیس سال کو پہچ گئی اور وہ طاغوت کا لفظ پہلی بار سن رہی ہے خاتون مجھے طاغوت کا نہیں پتا آپ مجھے اس بنا پر جاہل نہیں کہہ سکتے آپ نے غلط کہا آپکو جاہل نہیں کہنا چاہیے ساحل عدیم بیٹا اسلام میں جاہل کو جاہل کہنا فرض ہے خاتون کہاں لکھا ہے جاہل کو جاہل کہنا فرض ہے مجھے ریفرنس دیکھائیں ساحل عدیم قرآن کی آیت پڑھ کر سناتا ہے (اے محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کہ...