Skip to main content

How to Lose Weight at Home Naturally: A Simple, Sustainable Guide

بیوی غیر مرد کی طرف کب اور کیوں جاتی ہے

         بیوی غیر مرد کی طرف کب اور کیوں جاتی ہے



معاشرے کی ایک تلخ حقیقت

اگر کسی کو پوسٹ بڑی لگے تو میری طرف سے معذرت
کروٹ بدل کے آنکھیں بند کیے ہی اس نے تکیے کے نیچے سے فون نکالاجو مسلسل وائیبریٹ کر رہا تھا۔ آنکھ کھولی اور فون کی سکرین پہ بلنک کرتا ہوا جانا پہچانا نمبر دیکھ کے اسے کوفت ہوئی۔ ” اس وقت اسے کیا مصیبت پڑی ہے” کچھ بڑبڑاتے اس نے کال کاٹ دی اور میسج ٹائپ کیا” اس وقت بات نہیں کر سکتا، وہ ساتھ سو رہی ہے”میسج سینڈ کرکے کے وہ جواب کا انتظار کرنے لگا۔ فون کی سکرین لائیٹ جو آف ہوگئی تھی میسج ریپلائی آنے پہ آن ہوئی۔ اس نے جلدی سے میسج دیکھا اور ساتھ ہی اپنے بستر سے اٹھ بیٹھا۔ بنا کوئی آواز کیے بالکل آہستہ سے وہ بستر سے اٹھا اور اندھیرے میں ہی چپل ڈھونڈنے لگا۔ چپل ملی تو اس نے آگے بڑھ کے دھیرے سے دروازہ کھولا ۔
باہر کی لائیٹ آن تھی ، دروازہ کھلنے سے کمرے میں ہلکی سی روشنی ہوئی اس نے مڑ کے پیچھے دیکھا کہ کہیں وہ جاگ نہ گئی ہوئی، پر جب بستر پہ نظر پڑی تو بستر خالی تھا۔ “یہ کہاں چلی گئی؟” اسکے دماغ نے کئی سوالوں کو جنم دیا۔ واش روم کا دروازہ بھی کھلا تھا۔ شش وپنج میں مبتلا وہ کیچن کی طرف گیا، وہاں کی لائٹ بھی آف تھی۔ اگلے دس منٹ میں اس نے پورا گھر چھان لیا لیکن اسکا کچھ پتا نہ چلا۔ آواز دے کے پکارنے سے اجتناب کیا کہ کہیں ساتھ والے کمرے میں سوئی ماں جی کی آنکھ نہ کھل جائے۔ حیرانی ایک دم سے پریشانی اور غصے میں بدلی۔ اسکا فون دوبارہ وائیبریٹ کرنے لگا، بڑی بے دلی سے کال کاٹ کے وہ ادھر ادھر دیکھنے لگا۔ سوچوں میں گم ماں کی بات اسکے خیالوں میں گونجی”بیٹا ! آجکل تیری بیوی کے لچھن مجھے ٹھیک نہیں لگ رہے، گھنٹوں کمرے کا دروازہ بند کرکے پتا نہیں کس سے فون پہ لگی رہیتی ہے” ابھی کچھ دن پہلے ہی ماں جی نے اپنے شک کا اظہار کیا تھا، لیکن اس نے اس بات پہ دھیان نہ دیا۔ کہیں چھت پہ نہ ہو، دماغ میں سوالوں کا انبار لیے وہ سیڑھیاں چڑھنے لگا۔ ابھی اسکا پاؤں آخری سیڑھی پہ نہیں پڑا تھا ، ایک سرگوشی سن کے وہ وہیں رک گیا۔ ۔
“میں اسکی بیوی تو بن گئی لیکن اسے مجھ میں دلچسپی نام کی نہیں ہے، ہمارے بیچ زور زبردستی کا رشتہ چل رہا ہے ۔ جب پہلی بار میں نے انکے فون میں کسی لڑکی کے غیر اخلاقی میسج پڑھے تو بہت روئی ۔ دل کیا ان سے کہوں پر ڈر گئی کہ کہیں غصے میں آکے طلاق ہی نہ دے دیں ۔ جب میں سو جاتی تو وہ گھنٹوں کسی سے فون پہ باتیں کرتے رہیتے ۔ میں اپنے آپکو اندر سے کھاتی رہی۔ لیکن کتنی دیر برداشت کرتی۔ کوئی تو ہو جو میرے دل کی بات سنے۔ پر جب سے تم میری زندگی میں آئے ہو تو لگتا ہے کوئی اپنا ہے ، جو پرواہ کرتا ہے۔ میں جب بھی پریشان ہوتی ہوں تو تمہیں یاد کرتی ہوں ۔ تم سے بات کرکے دل کا بوجھ ہلکا ہوجو جاتا ہے، وہ اگر اپنے دل کی باتیں کسی اور سے کرتے ہیں تو میرے دل کی باتیں سننے کے لیے میرے پاس تم ہو”۔
سرگوشیاں ابھی جاری تھیں لیکن اس کی برداشت کم پڑ گئی۔ غیرت کے سمندر میں طوفان اٹھا اور اس نے قدم آگے بڑھایا کہ آج تو اسے اس دھوکے کی سزا مل کے رہے گی۔ اتنے میں اسکے فون نے پھر سے وائبریٹ کرنا شروع کیا۔ سارے جذبات ایک دم ڈھنڈے پڑ گئے۔ ایک پل کے لیے جیسے سب کچھ رک گیا ہو۔ جیسے کسی نے اسکی زبان جکڑ لی۔ پاؤں آگے نہ بڑھ پائے۔ وہ کسی شکست خوردہ انسان کی طرح واپس سیڑھیاں اترنے لگا ۔ سرگوشیاں اب بھی کانوں میں پڑتی رہیں جو کلیجہ چھلنی کررہی تھیں۔ اپنا فون پاور آف کرکے وہ بستر پہ لیٹ گیا۔ آج تو آرام دہ بستر پہ بھی کانٹے چبھ رہے تھے۔ جس گناہ کا مرتکب وہ خود تھا کیسے کسی اور کو اسی گناہ کی سزا دیتا۔ اگر کوئی سزاوار تھا تو وہ خود تھا۔ “کبھی کبھی ہم اس بات سے انجان ہوتے ہیں کہ ہماری کی ہوئی چھوٹی سی ایک غلطی کیسے بھیانک طوفان کا پیش خیمہ بنتی ہے

Comments

Popular posts from this blog

apane kor ko majaboot karane ka 5 sabase tez tareeka kya hai?

  apane kor ko majaboot karane ka 5 sabase tez tareeka kya hai?  apane kor ko majaboot karane aur apane ebs ko ton karane ke lie apane agale eb varkaut mein in 5 kor eksarasaij ko shaamil karen. kor eksarasaij ek majaboot kor banaane mein madad karatee hai jo aapako svasth aur dard se mukt rakhegee. ek hee kasarat mein apane kor ko majaboot karate hue apane ebs ko taraashen! aapaka kor aapake gurutvaakarshan ka kendr hai. ek majaboot kor poore vyaayaam aur rojamarra kee jindagee mein majaboot kaaryaatmak gati kee anumati deta hai. aapako lagaataar apane kor ko vyast rakhana chaahie, chaahe aap varkaut kar rahe hon, kichan mein khade hokar khaana bana rahe hon ya kaam par baithe hon. 1 The plank yah kaise karana hai: plaink sabase klaasik kor moov hai, lekin eb rooteen aur grup phitanes klaases mein isakee nirantar upasthiti ke baavajood, yah kabhee bhee aasaan nahin hota hai. apane agr-bhujaon se shuroo karate hue, apane pairon ko peechhe kee or phailaen aur apane pair kee ung...

Israel told the United Nations to evacuate 1.1 million residents in north Gaza within 24 hours,

 Israel told the United Nations to evacuate 1.1 million residents in north Gaza within 24 hours, in the strongest sign yet that a ground offensive is imminent. Spokesperson of the UN Secretary-General, Stephane Dujarric, said such a move was “impossible.” U.S. Secretary of State Antony Blinken offered reassurances of ongoing U.S. support to Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu, heading into a meeting in Tel Aviv, in the wake of bloody attacks perpetrated by Palestinian militant group Hamas against Israel over the weekend. “We’re here, we’re not going anywhere,” Blinken told Netanyahu.  U.S. Secretary of State Antony Blinken and Israel’s Benjamin Netanyahu meet in Tel Aviv Separately, Palestine Liberation Organization Secretary-General Hussein al-Sheikh said on X that Blinken will convene with President Mahmoud Abbas of the Palestinian Authority on Friday. The U.S. has firmly denounced the Hamas attacks and previously proposed a humanitarian corridor for civilians in the G...

میرا عکس بھی کہیں نہ پاؤ گی

 ایک دن ایسا بھی آئے گا کہ تم مجھے بھی حد سے زیادہ یاد کرو گی، اور اپنے آس میرا عکس بھی کہیں نہ پاؤ گی۔ تم جانتی ہو، میں تمہیں روز میسج کرتا ہوں، کہیں نہ کہیں… کچھ نہ کچھ کہتا رہتا ہوں، تمہیں یاد دلاتا رہتا ہوں کہ میں تمہاری زندگی میں موجود ہوں۔ کیسی عجیب بات ہے کہ یہ بھی یاد دلانا پڑتا ہے… خیر! ایک وقت ایسا آئے گا کہ کئی دن اور کئی ماہ گزر جائیں گے… اور تمہیں میں کہیں بھی نظر نہیں آؤں گا، تمہیں یاد دلانے والا بھی کوئی نہیں ہو گا۔ پھر تم مجھے یاد کرو گی… نہ جانے کیوں! آج کل کے دور میں رابطہ بہت آسان ہے، سوشل لائف نے تو پرانے وقتوں کی طرح خط لکھنے کی روایت بھی ختم کر دی— اب تو ایک میسج سے کام چل جاتا ہے۔ لیکن میں تمہیں ایک آخری خط لکھنا چاہتا ہوں! جب کئی دن تک میرے میسجز نہ آئیں، تو تم مجھے تمام سوشل نیٹ ورکس پر تلاش کرنا… جہاں جہاں میری موجودگی کا امکان ہو۔ اور اگر تمہیں میں کہیں بھی نہ ملوں… تو خاموشی سے اُس شخص کے پاس جانا جو پھول بیچتا ہے، اُس سے تین سفید پھول خریدنا، اور قبرستان چلے جانا۔ وہاں تمام قبروں پر اجتماعی فاتحہ پڑھ لینا، کیونکہ اُنہی قبروں میں سے ایک قبر میری ہوگی۔ می...